اعجاز عیسی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت عیسٰی علیہ (پیغمبر) کا معجزہ جنہوں نے باذن اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کر دیا تھا اور مادر زاد اندھے کو کوڑھی کو شفا بخشی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت عیسٰی علیہ (پیغمبر) کا معجزہ جنہوں نے باذن اللہ کہہ کر مردے کو زندہ کر دیا تھا اور مادر زاد اندھے کو کوڑھی کو شفا بخشی تھی۔